Bismillahirahumaniraheem In the name of Allah I begin Asalamualaikyu warhmatullahi taala wabarakthu This blog is for every human who wants to come close to our creator Allah and spend his life for pleasing the creator
Friday, 16 May 2014
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَىٰ فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی اور جس نے تازه گھاس پیدا کی پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment